Wednesday, February 26, 2020

Mahe Rajab 2020 Jumma Ka Wazifa - Lailatul Raghaib Ki Ibadat

Mahe Rajab 2020 Jumma Ka Wazifa K liye Tasbeeh Fatima Ka Wird Ap Ke Har Hajat Ki Takmeel K liye Kafi Hai . Ye Wazifa Ap Rajab Sharif k Kisi Bhe Jumma Mein Kar Saktain Hian . 
mahe-rajab-2020-jumma-ka-wazifa - https://www.naadeali.com/
Es Wazifa Ko Ap Rajab Sharif K Kisi Bhe Jumma Mein  Ada Kar Kar Saktain Hain . Video Mein Ham Ne Es Wazifa Ki Mokammal Detail Bata De Hai . 

رجب شریف کے جمعہ یا لیلۃ الرغائب کی عبادت
اس وظیفہ کے لیے آپ نے جمعرات کے دن مغرب کی نماز کے بعد اول وآخر ۱۳،۱۳ بار درود پاک زکر کرنا ہے اسکے بعد آپ نے ۲ نفل نماز ہدیہ محمد آل محمد صلی اللہ علیہ وسلم اسطرح ادا کرنا ہے کہ ان دونوں نوافل میں آپ نے سورہ فاتحہ کے بعد ۳،۳ بار سورہ اخلاص تلاوت کرنی ہے ۔ یہ دو نفل ادا کرنے کے بعد آپ نے تسبیح کے زریعے ۳۳ بار سبحان اللہ ، ۳۳ بار الحمد اللہ او۳۴ بار اللہ اکبر زکر کریں ۔ ٰٰیہ تسبیح مکمل ہونے کے بعد آپ نے ۱۰۰ بار
ُُُُپڑھنا ہے ۔ اسی طرح آپ نے ۱۲ نوافل ادا کرنے ہیں اور ان ۱۲  نوافل میں آپ 600 بار تسبیح فاطمہ اور 600 بار
پڑھ پائیں گے ۔ یہ نوافل اور تسبیحات مکمل کرنے کے بعد آپ پڑھی گئی کلام حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم ، حضرت بی بی فاطمہ سلام اللہ علیہ ، جناب مولا علی ، حضرت امام حسن اور امام حسین کریمین کی بارگاہ میں ہدیہ کر دیں ۔ اسکے بعد آپ اپنے لئے دعا کریں انشااللہ آپ کی ہر دعا قبول ہو گی ۔
رجب شریف کا فتح نامہ نادعلی
اس فتح نامہ کو آپ رجب شریف میں اپنے گھر میں ضرور رکھیں انشا اللہ انشااللہ آپ کی جان ، اولاد ، گھر ، کاروبار ، عزت ،صحت اورکامیابی ہمیشہ اللہ کی حفاظت میں رہیں گے ۔ اس نقش کی برکت سے آپ کالا جادو ، جنات ، دشمن ، بندش ،نظربد اور ہر مصیبت و پریشانی سے محفوظ رہیں گے اور اللہ کی ذات آپ کو آپکی سوچ بھی ذیادہ رزق عطا فرما دیں گے ۔ شوق رکھنے والے افراد آمنہ بہن یا شاہد بھائی سے رابطہ کر سکتے ہیں ۔
mahe-rajab-2020-jumma-ka-wazifa-contact - https://www.naadeali.com/

3d Naqsh Naad e Ali - Size: 10 x 12

naqsh-naade-ali

Es Naqsh Ka Hadia 1250 Rupay Hai . Ap Ki Rqest Par Ye Naqsh Ap Ko Tcs Kar Dyia Jae Gha Ju 24 Se 48 Ghanto Mein Ap Ko Insha Alah Wasool Ho Jae Gha .

Previous Post
Next Post

0 Comments: